﷽
شعبان پر بیان ایک ہفتے تک ویب سائٹ پر موجود رہے گا۔
Following video is for special Dua of Mehfil Shabaan
مندرجہ ذیل ویڈیو محفل شعبان کی خصوصی دعا کے لئے ہے
تمام لوگوں کو خانقاہ لیلتہ النہار (بِیت الدرود) کی جانب سے خوش آمدید۔
حضرت مخدوم العالم کی تعلیمات میں کوئ تفرقہ نہیں ہے۔ حضرت مخدوم العالم کی تعلیمات سے ہر شخص مستفیض ہوسکتا ہے۔

